22 جنوری 2018 - 16:54
تصویری رپورٹ/ اصغریہ علم و عمل کے سربراہ کی نجف اشرف میں نمائندہ رہبری سے ملاقات

ابنا: اصغریہ علم وعمل تحریک پاکستان کے ایک وفد نے تحریک کے چیئرمین سید حسین موسوی کے ہمراہ نجف اشرف میں نمائندہ ولی امر مسلمین حجۃ الاسلام و المسلمین سید مجتبی الحسینی سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲